شاعری ایک احساس ہے اور یہ سب لوگوں میں نہیں پایا جاتا یہ خدادا صلاحیت ہوتی ہے کچھ تو آپ بیتی ہوتی ہے کچھ
سوچوں کی دنیا کی بے وجود مگر سچی کہانی جیسی تحریر ہوتی ہےجو کچھ لفظوں میں پروکر پیش کیا جاتا ایسا لگتا ہے یہ کسی کی زندگی کا گزرا ہوا حال خیر شاعری کو جو بھی نام د یا جائے مگر ہے یہ کمال کی چیز تنہائی کی ساتھی اکیلے پن کا ہمسفر زخموں کی دواء اور نجانے کیا کچھ ۔
شاعری ایک احساس ہے اور یہ سب لوگوں میں نہیں پایا جاتا یہ خدادا صلاحیت ہوتی ہے کچھ تو آپ بیتی ہوتی ہے کچھ
No comments:
Post a Comment
Welcome friend you will send a reply to the Guardian